Posts

Showing posts from November, 2018

Final year viva questions 2017-18

Image

Why MDCAT is imperative?

By Hamdan Ali Khan Class of 2022 In the brisk walk of the current year, I must confess that I have often thought about this wee little topic; which currently has become extraordinarily debatable.The antagonists of my point of view argue why can they not utilize the marking system of FSc and Lord! be done with it? For such peeves and pixies, the reply is quite mundane too; because ladies and gentlemen you do really need conceptual knowledge to survive in either MBBS or BDS. "FSc"; speaking solemnly on a utopian note should be the foundation of conceptual knowledge and MDCAT, A test for it......Alas! Utopia does not exist. The scenario that we have is that "FSc" fails to administer conceptual knowledge to us and we have to force hard pellets of concepts in a rugged duration of 3 months. Despite this wanton unfortunacy, that astute "Cramming" of "Concepts" does really make one fit to become a doctor. A friend of mine recently narr

پروف والے سِیزنل نمازی

بقلم : "حارث اقبال" (~ یہ بات پہلے گوش گزار کر دوں کہ اس تحریر کو سرسری طور پر مت پڑھیں، اسکو پڑھ کر سوچنا مقصود ہے ورنہ قاری کے پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں! ~)  ابھی ماضی قریب کی ہی بات ہے کہ ایک دن میں ہاسٹل کی واحد مسجد میں دوپہر کے وقت پہنچا تو باہر لا تعداد جوتیاں دیکھ کر حیرانی ہوئی، (نیز یہ جوتیاں مختلف انواع کی تھیں، اور کسی بھی جوتا چور کے لیے یہ سنہری موقع تھا!)  اندر جوتیوں کے مالکان دھڑا دھڑ ٹوپیاں اپنے سر پر رکھتے اور وضو کرتے نظر آئے_ گویا "ہٹو بچو" کا عالم تھا.  یک دم خیال آیا کہ کہیں آج جمعہ تو نہیں، لیکن اللہ بھلا کرے میرے توانا مغز اور چھٹی حِس کا کہ جسنے اس بات کی تردید یہ دلیل دے کر کی کہ ابھی کل ہی تو جمعہ پڑھا تھا_ پھر ایک خیال نے مزید دماغ کو گرفت میں لیے رکھا کہ شاید امام صاحب نے کوئی خصوصی اعلان کرنا ہو یا پھر لنگرِ عظیم کا وسیع اور خاطرخواہ بندوبست ہو اس لیے طلبا کا جمِّ غفیر شاید حسبِ توفیق اپنے پیٹ اور جیبوں کو بھرنے آیا ہو گا، لیکن اندر نہ ہی کوئی دیگ نظر آئی اور نہ کوئی دستر خوان جس پر قدرے مایوسی ہوئی!  اندر پہنچا تو ان گنت نئے چہرے